Skip to main content Skip to navigation

Urdu Speakers

Privacy notice

رازداری کا نوٹس: REGAIN مطالعے میں آپ کی شرکت کے متعلق آپ سے رابطے کے لیے اس فارم پر موجود ڈیٹا کا استعمال کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ہم فارم کو محفوظ رکھیں گے اور کسی دوسرے مقصد کے لیے ڈیٹا استعمال نہیں کریں گے۔

The University of Warwick is the Data Controller of any information you have entered on this form and is committed to protecting the rights of individuals in line with Data Protection Legislation. The University's Data Protection webpages provide further information on your rights and how the University processes personal data. Please submit any data subject rights requests to infocompliance@warwick.ac.uk or address any complaints or suspected breaches to the University's Data Protection Officer at DPO@warwick.ac.uk.

Spam prevention

REGAIN مطالعے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے براہ کرم شرکت کنندہ کی معلوماتی شیٹ پڑھیں۔

Patient Information Sheet

اگر آپ معلوماتی شیٹ پڑھنے کے بعد مطالعے میں شرکت کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں، تو براہ کرم ذیل میں موجود فارم کو مکمل کریں اور فارم جمع کروانے کے لیے نیلے بٹن پر کلک کریں۔ براہ کرم اپنا مکمل نام، موبائل فون نمبر، ای میل ایڈریس اور آپ جس زبان میں ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں اس کی معلومات فراہم کریں۔ آپ کی زبان میں مطالعے کے متعلق مزید بات چیت کرنے کے لیے REGAIN ٹیم کا/کی ایک رکن جلد آپ سے رابطہ کرے گا/گی۔